the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چین کے صوبے سنکیانگ میں سرکاری محکموں کے مسلمان ملازمین، طلبہ اور اساتذہ کو بدھ کے روز رمضان المبارک کا روزہ رکھنے پر پابندی عاید کر دی گئی۔ ایک جلا وطن تنظیم نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

سنکیانگ میں یغور مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ چین کی حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی نے کئی سالوں سے علاقے میں روزے رکھنے پر پابندی لگا رکھی ہے جس کی وجہ سے سرکاری سیکیورٹی اہلکاروں اور یغوروں کے درمیان تصادم ہوتے رہتے ہیں۔

بیجنگ، چین کے مختلف علاقوں میں ہلاکت خیز حملوں کا الزام ان جنگجووں پر عاید کرتا ہے جو وسائل سے



مالا مال علاقے کی آزادی کا خواہاں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سرکاری ریڈیو 'بوزھو' کے حوالے سے بتایا کہ 'حکومت پارٹی ارکان، اساتذہ اور نوجوانوں کو رمضان المبارک کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔' یونیورسٹی ویب سائٹ کے مطابق ہم نے سب لوگوں کو بتا دیا ہے کہ انہیں رمضان میں روزے رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

مغربی سنکیانگ کی قراقرش کاٶنٹی کے محکمہ موسمیات نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان پوسٹ کر رکھا ہے کہ 'اوپر والوں کے حکم سے تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ رمضان کے روزے رکھنے سے گریز کریں۔'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.